فیصل آباد(بی بی سی اردوپوائنٹ) سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر کی زیر نگرانی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں -چوبیس گھنٹوں کے دوران سنگین جرائم میں ملوث70 ملزمان کو گرفتار کیا گیا.25منشیات و شراب فروش گرفتار جن سے پانچ کلو چرس، تین کلو نو سو گرام ہیروئن، چار کلو بھکی، پچیس گرام آئس اور448 لیٹر شراب بھی برآمد کر لی گئی۔ ناجائز اسلحہ رکھنے والے 16 ملزمان گرفتار کئے گئے۔29 اشتہاری گرفتار کیے گئے.جرائم پیشہ افراد کے خلاف موثر کارروائیاں کی جارہی ہیں۔سی پی او فیصل آباد